خاندان کی علامت
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کوئی نشان جو کسی خاندان کے لیے مخصوص ہو اور اس کی ملکیت کی اشیا پر لگایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کوئی نشان جو کسی خاندان کے لیے مخصوص ہو اور اس کی ملکیت کی اشیا پر لگایا جائے۔